- انسٹا فاریکس کا ہر صارف یہ حق رکھتا ہے کہ وہ اپنے تجارتی اکاونٹ میں کلب بونس حاصل کرسکے
- بونس کی رقم اکاونٹ میں تجارتی اکاونٹ کے سرپلس کے تناسب سے جمع کی جائے گی لہذا اس کا تناسب یہ ہوگا *
- سرپلس < 500$ - 1% سرپلس کا
- سرپلس 500-1000 – 2%
- سرپلس 1000-1500 – 3%
- سرپلس 1500-2500 – 4%
- سرپلس 2500-5000 – 5%
- سرپلس 5000-7500 – 6%
- سرپلس 7500-10000 – 7%
- سرپلس 10000-13000 – 8%
- سرپلس 13000-15000 – 9%
- سرپلس 15000 یا ذیادہ – 10%
- یہ کلب بونس ان اکاونٹس میں شامل ہوسکتا ہے کہ جن میں پہلے ہی کوئی بونس {30 فیصد یا کوئی اور فکس بونس} اگرچہ کلب بونس کے شمار میں کچھ بونس کا شمار نہیں کیا جائے گا – ایک ہی صارف کے کلب بونس کو حاصل کرنے کے لئے اکاونٹس کی کوئی کم از کم تعداد نہیں ہے
- صارف کے پاس یہ حق ہے کہ وہ ہر دفعہ اکاونٹ میں رقم جمع کروانے پر کلب بونس حاصل کرسکے
- صآرف اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ جب بھی وہ کلب بونس حاصل کرنے کے بعد تجارتی اکاونٹ میں سے رقم نکلوائے تو نکلوائی گئی رقم کے تناسب سے بونس کی رقم اکاونٹ سے منہاء کی جاسکتی ہے – منسوح کئے گئے بونس کی رقم جمع کروائی گئی رقم سے ذیادہ نہیں ہوگی ہونی چاھیے
- کلب بونس کی درخواست دیتے ہوئے تصدیقی معلومات درکار نہیں ہوتی لیکن کمپنی اس بات کا حق رکھتی ہے کہ ان کو طلب کرسکے
- **یہ کلب بونس نکلوایا جاسکتا ہے کہ اگر خرید و فروخت کی ٹریڈز مکمل ہوگئیں ہوں ٹریڈ کے کُل حجم کو ایکس ضرب 3 انسٹا فاریکس لاٹس کے برابر ہونا ضروری ہے – جب کہ ایکس سے مراد ادھر کل حاصل کیا گیا بونس ہے – روسی ربل میں اوپن کئے گئے اکاونٹس میں یہ فارمولہ ایکس ضرب 3 تقسیم 50 {انسٹآ فاریکس} لاٹس ہوگا
- کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ بغیر کوئی وجہ بتائے اپنے طور پر کلب بونس منسوح کردے***
- کلائنٹ اس بات سے اتفاق کرتا ہے کہ موجودہ بونس فنڈز کے لیول کے نیچے اکاؤنٹ پر موجودہ اکاؤنٹ (اکیوٹی/ فنڈ شرح) کے لیول میں گراوٹ کی صورت میں یعنی جب موجودہ نقصانات کا نقطہ کلائنٹ کے ریئل فنڈز سے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پرتجاوز کرجائے تو، اس لمحے سے تمام فنڈز کو اکاؤنٹس پر نو سبسیکوینٹ ڈپازٹ کے معاملے میں مکمل طور پر بونس فنڈز کے طور پر شمار کیے جائیں گے. ڈپازٹ ہونے کی صورت میں، اکاؤنٹ پر موجودہ فنڈز کوشمار کیا جارہا ہے اور بونس فنڈز اور کلائنٹ کے اصلی فنڈز کے درمیان ڈپازٹ کرنے کے وقت بونس فنڈز کی قیمت برابر رقم کی تناسب سے تقسیم کیا جا رہا ہے.
- کمپنی کو ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی رجسٹریشن کے وقت سے، یا اکاؤنٹ میں بونس فنڈز کی کریڈٹ کے وقت سے، اکاؤنٹ پر کلائنٹ کی اصلی فنڈز اور بونس فنڈز کے تناسب سے اپنی صوابدید کے مطابق بونس فنڈز کے استعمال کے ساتھ موصول شدہ منافع کا حساب کرنے اور اسے تقسیم کرنے کا حق حاصل ہے. اس صورت میں منافع کا حصہ جو بونس رقم کے متناسب ہو اسے ٹریڈنگ اکاؤنٹ سے نکاسی کے لیے محدود کیا جا سکتا ہے یہاں تک کہ بونس کا حصہ اس معاہدے میں مخصوص قوانین کے مطابق ہوجائے.
- کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ اس پروگرام / پیش کش کی شرائط و ضوابط میں بغیر کسی پیشگی اطلاع کے تبدیلی کرسکے
- اس معائدہ کی اصل زبان انگریزی ہے اگر انگریزی سے ترجمہ کئے گئے الفاظ کو سمجھنے میں کوئی فرق سامنے آئے تو فوقیت انگریزی زبان کے مطلب کو دی جائے گی
* جمع کروائی گئی رقم یا نکلوائی گئی رقم کا میزانیہ تب سے شمار کیا جائے گا کہ جب سے کلب کارڈ کی رقم منہاء ہوگی
** اگر کلب بونس کے ساتھ اکاونٹ میں 30 فیصد خوش آمدید بونس یا کوئی اور فکس اکاونٹ شامل ہو تو تمام رقم اکاونٹ میں جمع ہوگی
***شق نمبر 7 کا مقصد بونس سسٹم کے غیر قانونی استعمال کو روکنا ہے – بہرحال اس کے عمل درآمد سے مراد قطعا یہ نہیں ہے کہ تمام اکاونٹس کہ جس میں کمپنی نے بونس منسوح کیا ہے اور قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں کیونکہ بعض دفعہ یہ ممکنہ نہیں ہوتا کہ قوانین کی خلاف ورزی کا تعین واضح انداز میں کیا جائے – بونس پرواگرام کے غلط استعمال کو روکنے کے دوران کسی اکاونٹ میں بونس کے غلط منسوح ہونے امکانات 10 فیصد سے ذائد نہیں ہوتے