سیگریگیٹ اکاونٹ کے استعمال کے حوالے سے پبلک آفر ایگریمنٹ کا ضمنی معائدہ
- یہ ضمنی معائدہ انسٹا فاریکس گروپ کی جانب سے {کمپنی} اکاونٹ کے مالک اور کمپنی کے درمیان ہوا ہے - وہ اکاونٹ کے جو کہ سیگریگیٹ اکاونٹ میں تبدیل ہوا ہے {صارف کہلائے گا} یہ ضمنی معائدہ آفیشل آفر ہے کہ جو کہ ہر ایک کے لئے انٹرنیٹ پر دستیاب ہے - صآرف پر یہ لازم ہے کہ اس کا بغور مطالعہ مکمل ایس 1 فارم ارسال کرنے سے قبل کرلے کہ جس میں سیگریگیٹ اکاونٹ کی درخواست دی جاتی ہے - مکمل ایس 1 فارم جو کہ کمپنی کے کسٹمبر سپورٹ سروس میں موصول ہوگا اس بات کی تصدیق ہوگا کہ صارف اس ضمنی معائدہ سے متفق ہے اور اسے قبول کرتا ہے
- سیگریگیٹ اکاونٹ سروس صارف کو ایس 1 فارم وصول اور قبول ہونے پر دی جائے اگر ایس 1 فارم مکمل پُر کیا گیا ہو اور صارف سیگریگیٹ اکاونٹ سروس کی درکار شرائط کو مکمل کرتا ہو تو کمپنی کا کسٹمر سپورٹ ڈیپارٹمنٹ صارف کے اکاونٹ میں سیگریگیٹ سروس لگا دے گا
- سیگریگیٹ اکاونٹ کی سروس کے لئے درکار چیزیں فراہم کرسکتا ہے :
- ایس 1 فارم بھیجتے وقت یا اس کے بعد میں صارف کو بنک سٹیٹمنٹ کی سکین کاپی اس میل پر بھیجنا ہوگی کہ جس میں یہ ظآہر ہورہا ہو کہ صآرف کے اکاونٹ میں 50 ہزار ڈالر سے ذائد یا اس کے متوازی رقم کسی اور کرنسی میں موجود ہے
- کمپنی کے کسٹمر سروس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اکاونٹ میں سیگریگیٹ سہولت کی ابتدائی اجازت ملنے کے بعد صارف پر یہ لازم ہے کہ وہ دو ہفتوں کے دوران ابتدائی ڈیپازٹ کا 30 فیصد جمع کروائے - جونہی کمپنی صارف کی جانب سے ابتدائی ڈیپازٹ حاصل کرے گی تو وہ صارف کے اکاونٹ میں دو ٹرانسفرز کرے گی
- ابتدائی ڈیپازٹ کے 30 فیصد کے برابر رقم کا ٹرانسفر
- انٹرسٹ فری کریڈیٹ کی بنیاد پر ابتدائی ڈیپازٹ کا 70 کا ٹرانسفر
- جس دن ابتدائی ڈیپازٹ کا 30 فیصد کریڈٹ ہوگا کمپنی اسی دن ابتدائی ڈیپازٹ کا 70 فیصد کریڈٹ کرے گی
- سیگریگیٹ اکاونٹ سروس سے مراد صارف کے سرمایہ کا اُس صورتحال سے تحفظ ہے جو کہ انسانی اختیار میں نہ ہو
- صارف اس بات کا ذمہ دار ہے اکاونٹ میں ٹریڈ اوپن ہونے کے لئے ضروری رقم یقنی بنائے اور اگر حالیہ خسارہ جمع کروائی گئی رقم سے بڑھ رہا ہو تو صارف کو پیشگی اضافی رقم جمع کروانی ہوگی
- اگر صارف اکاونٹ میں رقم جمع کروانے میں ناکام رہا ہو یا رقم کی منتقلی میں کوئی تاخیر ہوئی ہو تو کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ تمام پوزیشنز کو کلوز کردے اور صارف کے اکاونٹ میں سیگریگیٹ سروس کو منسوح کردے
- اگر مجموعی رقم کے 20 فیصد سے ذائد کا خسارہ آصل رقم میں نہ ہوا ہو تو کمپنی صارف کے اکاونٹ کو چلاتے رہنے پر اتفاق کرسکتی ہے
- سیگریگیٹ اکاونٹ سروس اُس وقت منسوح ہوجائے گی کہ جب ابتدائی ڈیپازٹ کے 70 فیصد کے برابر کی رقم صارف کے اکاونٹ سے نکلوا لی جائے
- جن اکاونٹس میں سیگریگیٹ سروس موجود ہو اُن میں درج ذیل پابندیاں عمل میں آئیں گئیں
- ذیادہ سے ذیادہ لیوریج 1:200 کی ہے
- ابتدائی ڈیپازٹ کے 70 فیصد تک کی رقم نکلوائی نہیں جاسکتی
- انٹرسٹ ریٹ لاگو نہیں ہوتا
- بنک گارنٹی صرف اُس صورت میں کارآمد / لاگو ہوگی کہ اگر صارف کمپنی کو رقم ٹرانسفر کرے گا
- کم از کم تجارتی حجم ہر اُس اکاونٹ کے لئے الگ سے لگے گا کہ جب می سیگرگیٹ سروس استعمال کی جارہی ہواور 0۔1 لاٹ سے اوپر {پپ ویلیو ایک امریکی ڈالر کے برابر اہم کرنسی پئیرز میں ہو}گی
- سیگریگیٹ اکاونٹس میں بونس پروگرام لاگو نہیں ہوگا
- صارف کی جانب سے سیگریگیٹ اکاونٹ سے رقم بمعہ نفع نکلوالنے کے کا مطلب اس ضمنی معائدہ کی منسوحی / اختتام ہوگا
- وہ تجارتی اکاونٹس کے جن میں سیگریگیٹ سروس ہو وہ یہ پی اے ایم ایم سسٹم ، فاریکس کاپی سسٹم ، وی پی ایس ہوسٹنگ اور انسٹا والٹ کی سہولت نہیں لے سکیں گے
- تمام فریق اپنے مسائل اور اختلافات خود حل کریں گے کہ جو اس ضمنی معائدہ اور اکاونٹ کھلواتے وقت قبول کئے پبلک آفر ایگریمنٹ میں موجود شرائط اور ضوابط کے حوالے سے ہوں
- زبان
- اس معائدہ کی موجودہ زبان انگریزی ہے
- جب کہ کمپنی صارف کی سہولت کی خاطر انگریزی کے علاوہ دوسر زبانوں میں اس کا ترجمہ فراہم کرسکتی ہے جس کا مقصد محض سمجھ میں آسانی کرنا ہے
- اگر اس معائدہ کو سمجھتے ہوئے انگریزی اور ترجمہ کی گئی زبان میں فرق پایا جائے تو اس صورت میں فوقیت انگریزی زبان کو دی جائے گی